تم ارسال تقييمك بنجاح.

سائبرسیکیوریٹی آگاہی کے نکات۔

1117
cover image

12 أكتوبر, 2021

ملصق توعوي

الرابط link icon

العمالة المنزلية - أردو.png

سائبرسیکیوریٹی آگاہی کے نکات۔

  • ایسےغیر متوقع / نامعلوم ایس ایم ایس پیغامات کے لنکس پر کلک نہ کریں جن کے اندرآپکی ذاتی قابل شناخت معلومات سے متعلق سوال ہوں۔ جیسے گھر کا فون نمبر ، مقام یا بینکنگ کی معلومات وغیرہ۔
  • ممنوعہ ویب سائٹس پر جانے، غیر مجاز یا لانگ ڈسٹینس کالیں کرنے کے لیےغیر مجاز سافٹ وئیر[جیسے فری VPN] استعمال نہ کریں - یہ گھر کے نیٹ ورک کو متاثر کر سکتا ہے۔
  • اپنے موبائل فون پر اپنے ذاتی ڈیٹا کی رازداری کو مضبوط پاس ورڈ استعمال کرکے اور وقت پر سیکیورٹی اپ ڈیٹس انسٹال کرکے محفوظ رکھیں۔
  • پبلک وائی فائی کا استعمال نہ کریں جب تک کہ آپ اسکو استعمال کرنے کے مجاز نہ ہوں اور آپکو ہاٹ سپاٹ کے ذریعہ یوزر نام اور پاس ورڈ فراہم نہ ہو۔
آخر تحديث في 12 أكتوبر, 2021

قيم المحتوى

rate-icon
up icon