Your review has been sent successfully
سائبرسیکیوریٹی آگاہی کے نکات۔
148612 October, 2021
Poster
سائبرسیکیوریٹی آگاہی کے نکات۔
- ایسےغیر متوقع / نامعلوم ایس ایم ایس پیغامات کے لنکس پر کلک نہ کریں جن کے اندرآپکی ذاتی قابل شناخت معلومات سے متعلق سوال ہوں۔ جیسے گھر کا فون نمبر ، مقام یا بینکنگ کی معلومات وغیرہ۔
- ممنوعہ ویب سائٹس پر جانے، غیر مجاز یا لانگ ڈسٹینس کالیں کرنے کے لیےغیر مجاز سافٹ وئیر[جیسے فری VPN] استعمال نہ کریں - یہ گھر کے نیٹ ورک کو متاثر کر سکتا ہے۔
- اپنے موبائل فون پر اپنے ذاتی ڈیٹا کی رازداری کو مضبوط پاس ورڈ استعمال کرکے اور وقت پر سیکیورٹی اپ ڈیٹس انسٹال کرکے محفوظ رکھیں۔
- پبلک وائی فائی کا استعمال نہ کریں جب تک کہ آپ اسکو استعمال کرنے کے مجاز نہ ہوں اور آپکو ہاٹ سپاٹ کے ذریعہ یوزر نام اور پاس ورڈ فراہم نہ ہو۔